-
پی ٹی آئی جلسہ کرسکتی ہے مگر 39 شرائط کے ساتھ ، نہ نو من تیل ہوگا، نہ رادھا ناچے گی
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸اسلام آباد کی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لئے انتالیس شرائط پر مبنی بیان حلفی طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان اور چین ڈالر کے بجائے "یوان" میں لین دین کرنے پر آمادہ، ایم او یو پر دستخط
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹پاکستان اور چین نے ڈالر کے بجائے چینی کرنسی یوان میں تجارتی لین دین کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور عوامی بنک چین کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔
-
پارٹی سربراہی کے لئے "عمران خان کی نااہلی" معاملہ، سماعت آج
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰توشہ خان ریفرنس میں نااہلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت آج ہونے والی ہے۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے چھٹے روز شرکا سے خطاب میں ایک بار پھر حکمرانوں پر شدید حملے کئے اور کہا کہ ہم میچ جیت چکے ہیں۔
-
یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری اس کی بے عقلی کی نشانی ہے۔ ترک وزیرخارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ترکیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری کرنا اس کی بے عقلی کی نشانی ہے اور امریکہ کا یونان میں فوجی اڈہ قابل قبول نہیں ہے۔
-
شہباز شریف کا دورہ چین، کیا پاکستان ناراض چین کو منا پائے گا!
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ چین پاکستان کی مالی صورتحال کو مستحکم کرنے کےلئے اپنی مدد جاری رکھے گا۔ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چین کو پاکستان میں شمسی اور دوسرے غیر روایتی انرجی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی
-
پاکستان یوکرین نیوکلئیرمذاکرات، پاکستان نے روس سے وضاحت طلب کر لی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲پاکستان وزارت خارجہ نے روس سے روسی سینٹر آیگور مورزو کے اس بیان پر وضاحت طلب کی ہے جس میں روسی سینٹر نے کہا تھا کہ پاکستان اور یوکرین نے ایٹمی ہتھیار بنانے کے موضوع پر حالیہ دنوں میں مذاکرات کئے ہیں۔
-
گوجرانوالا میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث منگل کو عام تعطیل کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گونجرا نوالہ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث منگل کو عام تعطیل کردی گئی۔
-
پاکستان نے روس سے تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷پاکستان نے باضابطہ طور پر روس سے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ کی بنیاد پر تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گندم 372 ڈالر فی ٹن کے حساب سے یکم نومبر سے 15جنوری 2023تک پاکستان کو فراہم کی جائے گی
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج چین روانہ ہوں گے
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰پاکستانی وزیراعظم میاں شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آج چین روانہ ہوں گے