-
پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں آئی ایم ایف رپورٹ پر سخت تنقید
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵پاکستان میں آئی ایم ایف کی رپورٹ پر حکومت اور پارلیمنٹ آمنے سامنے آگئے ہیں ۔
-
خیبرپختونخوا کے ساتھ ناانصافی ختم کی جائے ؛ پی ٹی آئی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت سے صوبہ خیبرپختونخوا کے ساتھ نا انصافی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کی تلاش سے متعلق 5 سمجھوتے
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲پاکستان اور ترکیہ نے تیل و گیس کی تلاش کے لئے 5 مفاہمتی یادداشتوں اور تفویضِ حقوق کی دستاویزات پر دستخط کردیئے۔
-
پاکستان: بنوں میں حملہ، شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد جاں بحق
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کےشہر بنوں میں ہونے والے حملے میں شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جابحق ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے: پاکستانی وزیر ثقافت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶شیراز میں منعقدہ بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول میں پاکستان کے وزیر ثقافت نے کہا ہے کہ ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے۔
-
طالبان کا وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کی غرض سے مذاکرات میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ افغان طالبان کا ایک وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کے لئے انجام پانے والے مذاکرات میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بِل 2025 منظور کرلیا گیا ہے۔
-
یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے اضافی امداد کا اعلان
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب سے شدید متاثرہ کمیونٹیز کے لیے 30 لاکھ یورو کی اضافی ہنگامی امداد کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان کی معروف فارسی ادیب و فہرست نگار انجم حمید کا انتقال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲پاکستان کی فارسی زبان محقق، فہرست نویس اور نظامی گنجوی کی ماہر، انجم حمید، انتقال کر گئیں۔