-
پاکستانی حکومت نے عوام کو زبردست تحفہ دے دیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶پاکستان کی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 12 روپے 63 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان- افغانستان سرحد پر کشیدگی بڑھی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والی فائرنگ میں ایک فوجی جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر عمران خان کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔
-
پاکستان: وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک کی تحقیقات، حفاظتی انتظامات سخت
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸وزیر اعظم ہاؤس میں نیا سائبر سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ قائم کیا جارہا ہے ۔
-
اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
عمران خان معافی مانگنےکے لئے خاتون جج کی عدالت پہنچ گئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان خاتون جج زیبا چودھری سے معافی مانگنے کے لئے ان کی عدالت پہنچ گئے ۔
-
پاکستان تاریخ کے اہم اور فیصلہ کن دور سے گزر رہا ہے: عمران خان
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس کیس سے بری
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہوگئے ہیں
-
ہزاروں کسان اپنے مطالبات کے حق میں اسلام آباد پہنچ گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰کسان اتحاد کے بینر تلے پنجاب کے 25 ہزار سے زائد کسان اپنے مطالبات کی تکمیل کے لیے دوبارہ دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
بلوچستان، دہشتگرد گروہ جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کی ٹیم نے کالعدم جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔