-
مالاکنڈ میں حالات پر کنٹرول، حکومت کی ذمہ داری ہے: عمران خان
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو رہی ہے جبکہ مالاکنڈ میں حالات خراب ہوگئے لیکن وفاقی حکومت کردار ادا نہیں ادا کر رہی، بگڑتے حالات پر قابو پانا وفاق اور ذمہ دار لوگوں کی ذمہ داری ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب سے سولہ لاکھ بچے متاثر: یونیسف
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے نمائندے کے مطابق پاکستان میں آئے سیلاب سے 16 لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 3.4ملین بچوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے۔
-
برطانوی کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱پاکستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق 19کھلاڑیوں پر مشتل برطانوی ٹیم سترہ سال بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلوں کےلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔
-
روس کی پاکستان کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہم کرنے کی پیش کش
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات ہوئی۔
-
عمران خان کی تقریر غلط تھی تاہم دہشت گردی کا کیس نہیں بنتا: اسلام آباد ہائی کورٹ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس تقریر پر عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے وہ دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا۔
-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کرنے کیلئے 25 ہزار پاکستانی زائرین ایران پہنچ گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸کربلائے معلی جانے والے پچیس ہزار سے زیادہ پاکستانی زائرین زمینی سرحد سے ایران میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
شھبازگل کی ضمانت پر رہائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی شہباز گل کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں گندم کی قیمت میں اضافہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹پاکستان میں گندم کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
-
میرا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے: عارف علوی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں مگر بہت سے لوگ سیاسی بحران سے نکلنے کو تیار نہیں ہیں۔
-
ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ہم کشکول لئے پھر رہے ہیں: شہباز شریف
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں کیں جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا اور آئی ایم ایف نے ہم سے ناک رگڑوا دی۔