-
نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت: سپریم کورٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰پاکستان سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق جواب طلب کرلیا ہے۔
-
فرزند خمینی اور اتحاد بین المسلمین کے داعی شہید عارف حسین الحسینی کی برسی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰سید عارف حسین الحسینی پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین، تحریک جعفریہ پاکستان کے صدر اور شیعہ قوم کے محبوب قائد تھے۔ آپ نجف اور قم کے حوزہ ہائے علمیہ میں وہاں کے مشہور فقہاء منجملہ حضرت امام خمینی (رح) کے شاگردوں میں سے تھے۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ اور فائرنگ، عام شہری اور فوجی جاں بحق, 14 زخمی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰پاکستان میں بم دھماکے اور فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ عام شہری اور فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا: عمران خان
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کےممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں الیکشن کمیشن کے خلاف مظاہرے کیے جن سے عمران خان نے آن لائن خطاب کیا ۔
-
عمران خان کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کا اعلان
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲پاکستان کی وفاقی حکومت نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے خلاف قانونی جنگ تیز کردی ہے اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کا فصیلہ کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر عدالتی ریفرنس واپس لے لیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۰پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عدالتی ریفرنس واپس لے لیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں کمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے سستا ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسلام آباد: تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون سیل
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرے گی۔
-
حکومت کا عمران خان اور ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶حکومت پاکستان نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔