-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک، فورسز کو صدر اور وزیر اعظم کا خراج تحسین
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کر کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
ایتھوپیا آتش فشاں: راکھ کے بادل ہندوستان تک جا پہنچے، پاکستان پر ممکنہ اثرات زیرِ غور
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوی ایشن کو آتش فشاں کی راکھ کی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے: ترجمان محکمہ موسمیات
-
حافظ نعیم الرحمن: اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل طاقتور ممالک کے دباؤ کے باعث مؤثر کردار ادا کرنے سے قاصر ہیں
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بین الاقوامی گول میز کانفرنس میں شرکاء نے عالمی سیاسی تبدیلیوں، انسانی حقوق کی صورتِ حال اور مسلم ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ مشترکہ مؤقف اور مربوط سفارتی حکمت عملی ہی مستقبل کے عالمی بیانیے کو بدلنے میں مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔
-
پاکستان : دہشت گردانہ حملہ، سیکوریٹی اہل کار جاں بحق اور دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی ہیڈکواٹر پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹرز پر دہشت گردوں کے خودکش حملے میں سیکوریٹی اہلکار جابحق اور دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان : پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸حکومت پاکستان کی میزبانی میں پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے اسلام آباد میں جناح کنونشن میں سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جو انتیس نومبر تک جاری رہے گا
-
پاکستان: پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ ناکام، 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 3 دہشت گرد بھی ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور میں ایف سی کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ ناکام بنادیا گیا، 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ (ن) کو برتری
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۴پاکستان میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کو برتری حاصل ہے۔
-
اسلام آباد میں ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں چیریٹی بازار کے نام سے ثقافت اور خوراک کے بین الاقوامی میلے کا افتتاح ہو گیا ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ووٹنگ ختم
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴پاکستان میں قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں آج ضمنی انتخابات کے لئے سخت سیکورٹی میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
غزہ منصوبے کو نہیں مانتے، پاکستان نے فلسطین پالیسی سے انحراف کیا: حافظ نعیم الرحمٰن
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم غزہ منصوبے کو نہیں مانتے، پاکستان نے فلسطین پالیسی سے انحراف کرتے ہوئے عالمی استحکام فورس کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا۔