-
قومی استحکام کے خلاف عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا: پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ کا بیان
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ نے قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے اپنی مکمل مستعدی کا اعلان کیا ہے۔
-
فیض حمید نے کور کمانڈر کی حیثیت سے بھی عمران خان کو سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی تھی: پاکستانی وزیر دفاع
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) فیض حمید نے کور کمانڈر کی حیثیت سے بھی عمران خان کو سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی تھی۔
-
پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے اور اس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، فضا بھی آلودہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۸پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر ویز متعدد مقامات پر ٹریفک کیلیے بند کردی گئی ہیں۔
-
شہباز شریف: دہشت گردی کا نیا خطرہ افغانستان کی سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا نیا خطرہ افغانستان کی سرزمین سے سر اٹھا رہا ہے۔
-
پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں: آئی ایم ایف
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان نے اپنے اکثر معاشی اہداف حاصل کرلئے ہیں۔
-
پاکستان افغانستان کی جنگ بندی ، جنگ بندی نہيں ، پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی جنگ بندی روایتی جنگ بندی نہیں اور ہم اس جنگ بندی کے بارے میں زیادہ پرامید نہیں
-
پاکستان افغانستان کیشدگی ،اگلے ہفتے تہران میں اہم اجلاس کی خبریں
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے اور پاک افغان کشیدگی کو ختم کرنے کے لئےاگلے ہفتے تہران میں پڑوسی ممالک کے وفود کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی میزبانی کرے گا۔
-
پاکستان: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیص حمید کو 14 سال کی سزا
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰پاکستان کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے پلیٹ فارم سے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں رابطہ متوقع
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲پاکستان تحریکِ انصاف نے پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔