-
جہاد عمران خان کے خلاف ہوتا ہے: مولانا فضل الرحمان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اتور کو خیبر پختونخوا میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان کی پاکستانی عوام سے گھروں سے نکلنے کی اپیل
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲عمران خان نے دعوی ہے کہ آصف علی زرداری اور شہباز شریف لوٹی ہوئی رقم سے پنجاب میں ارکان اسمبلی خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶پاکستان میں پنجاب اسمبلی نے بائیس جولائی کو ہونے والے وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔
-
سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶پاکستان کے الیکشن کمیشن نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے دعوے کو مسترد کر دیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷پاکستان نے سائفر کمیونیکیشن سے متعلق ہندوستان کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پرویز الہیٰ کے وزیر اعلیٰ بننے کی راہ ہموار، رانا ثناء اللہ: یہ کام ابھی آسان نہیں!
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴پرویز الہیٰ کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی راہ ہموار ہو گئی تاہم پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پرویز الہیٰ کو آسانی سے وزیراعلیٰ بننے نہیں دیں گے.
-
دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں ہلاک و لاپتہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵پاکستان میں دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں افراد ہلاک و لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
تحریک انصاف کا انتخابات میں کامیابی پر جشن، ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
پنجاب، ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے ماری بازی
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔