-
پاکستان، تختِ پنجاب کیلئے بڑا انتخابی دنگل شروع ہو گیا
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۹پاکستان کے صوبے پنجاب کے 14 اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر پولنگ جاری ہے جب کہ صوبے میں امن و امان کے قیام کیلیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔
-
امریکی مراسلے کو دبانے کی پوری کوشش کی گئی: عمران خان
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور لیڈرز کیلئے یوٹرن بہت ضروری ہوتا ہے، غلطی کو پہچان کر واپس آجانا چاہیے۔
-
پاکستان کے صوبے پنجاب میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ کل اتوار کے روز فیصلہ کردے گا کہ تختِ لاہور پہ کس کا راج ہو گا۔
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگین غداری کی کارروائی کے لئے کابینہ کمیٹی تشکیل
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹پاکستان کے کابینہ ارکان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کی بالادستی قائم ہوگی۔
-
کراچی کو لسانی کشیدگی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵پاکستان کے صوبہ سندھ میں لسانی کشیدگی نے کراچی کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
پاکستانی فوج کے مغوی لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا قتل کر دیئے گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳دہشتگردوں نے پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو اغوا کر لینے کے بعد قتل کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔
-
آئی ایم ایف اور پاکستان میں معاہدہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب سترہ کروڑ ڈالر کی رقم ملے گی۔
-
پاکستان میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے داعش دہشت گرد گروہ کے دو عناصر کو گرفتار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں 4 دہشتگرد ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد مارے گئے۔