-
غیرملکی سازش سے متعلق مبینہ مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے ’غیرملکی سازش سے متعلق مبینہ مراسلے‘ پر مزید کہا ہے کہ مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں ہے اور حکومت جو بھی کمیشن بنائے گی تعاون کریں گے۔
-
پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے ہمیں غلام بنا دیا ہے: سراج الحق
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی بعض سیاسی جماعتوں نے ہمیں غلام بنادیا ہے۔
-
سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی: پاکستانی فوج کے ترجمان
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، جھوٹ کا سہارا لے کر حقائق کو مسخ کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان بارٹرٹریڈ پر متفق
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵پاکستان اور افغانستان کے درمیان سامان کے بدلے سامان کی تجارت جلد شروع ہوگی۔
-
تمام عالمی ادارے ناموس رسالت (ص) کو یقینی بنانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵پاکستان کی قومی اسمبلی میں تمام جماعتوں نے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے رسول خدا ص کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں میں ناموس رسالت ص کو یقینی بنائے جانے کے لئے اقدامات کرنے پر تاکید کی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا آج دورۂ ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کا دورہ کریں گے۔
-
اگر ہم نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو آئی ایم ایف معاہدہ نہیں کرے گا
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر ہم نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) ہم سے معاہدہ نہیں کرے گا۔
-
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت میں اضافہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت معدن تجارت کے سربراہ نے رواں سال میں پاکستان کے ساتھ سرحدی منڈیوں سے تجارتی لین دین میں پانچ گنا اضافے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورہ چین
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پاکستان کے ایک اعلی سطحی فوجی وفد نے اپنے دورہ بیجنگ میں چین کے سیاسی و فوجی حکام سے دفاعی تعلقات، سیکورٹی اور اسی طرح علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔