-
پشاور حملے کے دہشتگرد کی شناخت، سبھی چاروں صوبوں میں مظاہرے جاری
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۱پشاور کی جامع مسجد میں دہشتگردانہ حملہ کرنے والے خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی ہے۔ پشاور کی کوچہ رسالدار میں واقع جامع مسجد میں حملہ کرنے والے خودکش بمبار کے جسمانی اعضا اور فنگر پرنٹ سے دہشت گرد کی شناخت ہوگئی ہے۔
-
یوکرین کے بحران کو سفارتی طریقے سے حل کیا جائے، پاکستان کا مطالبہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے رابطہ کرکے یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سانحہ پشاور کے شہیدوں کی اجتماعی نماز جنازہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
-
پشاور دہشتگردانہ حملے کے خلاف مظاہرے جاری، داعش نے ذمہ داری قبول کی
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱پشاورمیں جمعہ مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کے بیچ، داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
پاکستان فی الحال جون تک انتظار کرے:ایف اے ٹی ایف
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پشاور کے شہداء سے کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی+ تصاویر
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پشاور کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف کینڈل مارچ نکالا گیا۔
-
پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی جانب سے پشاور دھماکے کی مذمت
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں اور اس ملک کے اعلی حکام نے پشاور کے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پشاور, مسجد میں دہشتگردانہ حملہ، 57 شہید 100 سے زائد زخمی+ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹قصہ خوانی بازار میں واقع شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں 57 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
پابندیاں یوکرین جنگ کو رکوانے کا مناسب حل نہیں ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پابندیاں روس اور یوکرین کی جنگ کو رکوانے کا مناسب طریقہ نہیں ہیں۔