-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رحمان ملک انتقال کرگئے
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۹پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رحمان ملک 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، رحمان ملک کورونا وائرس میں مبتلا تھے۔
-
گرے لسٹ سے ہٹے گا پاکستان یا نہیں، فیصلے کی گھڑی آ گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳آج سے شروع ہونے والے اجلاس میں اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد دہشت گرد گروپوں کے خلاف پاکستان کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدامات اور کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورۂ روس
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
پاکستان، فوج کا کامیاب آپریش، 5 دہشت گرد ہلاک، 1 سپاہی جاں بحق
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی جاں بحق ہو گیا۔
-
پاکستان میں نیا قانون بنا، سوشل میڈیا پر کسی کو بدنام کرنے کی ہوگی سزا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فؤاد چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی کابینہ نے پریونشن آف الیکٹرونک کرائمز ایکٹ 2016 میں صدارتی آرڈیننس کے تحت ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔
-
شہباز شریف اور جہانگیرترین کی خفیہ ملاقات ، سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸پاکستان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے سابق سرگرم رہنما جہانگیرترین کے درمیان خفیہ ملاقات کے بعد سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔
-
ایران کے سفیر اور پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر زور
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں باہمی اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
پاکستانی فوج کا افغان سرحد کے قریب آپریشن کا آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰پاکستانی فوج نے، افغانستان کے ساتھ ملنے والی فرضی ڈیورنڈ لائن کے قریب دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
بل گیٹس، پاکستان پہنچ گئے، ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور ارب پتی انسان دوست شخصیت بل گیٹس اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر جمعرات کو پاکستان پہنچے جہاں انہیں ہلال پاکستان کے اعزاز سے نوازا گیا۔
-
عمران خان حکومت پر اپوزیشن رہنماؤں کے الزامات کی بوچھار
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰پاکستان میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت کو آمرانہ اور جمہوریت مخالف قرار دیا ہے۔