-
حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اپوزیشن، کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن نے کرپشن سے متعلق ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کئے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف پاکستان میں احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸پاکستان کے غیور عوام نے یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔
-
پاکستان میں صحافی کے قتل پر احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵لاہور پریس کلب کے صدر کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں وہ معاشرے میں رونما ہونیوالے واقعات کو من و عن بیان کرکے معاشرے میں چھپے ناسوروں کی نشاندہی کرتے ہیں ۔
-
پاکستان میں صدارتی نظام کی چہ مگوئیاں
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸پاکستان میں صدارتی نظام کی چہ مگوئیوں کے بعد اس ملک کے وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں اسے مسترد کیا ہے۔
-
اپوزیشن کو عمران خان کی سخت دھمکی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو سخت متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا حکومت سے باہر آنا اپوزیشن کے لیے زیادہ خطرناک ہوگا۔
-
افغانستان کے عوام کی مدد کی جائے، عالمی برادری سے عمران خان کی اپیل
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری سے افغانستان کے عوام کی فوری طور پر مدد کرنے کی اپیل کی۔
-
پاکستان نے عالمی سطح پر اٹھایا کشمیر کا مسئلہ، ہنگامی بنیاد پر حل کرنے کا مطالبہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰پاکستان نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ اپنی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ خطے کو ہندوستانی ظلم و ستم بچایا جائے اور خطے اور عالمی امن اور استحکام کو لاحق خطرات بھی ختم ہوجائیں۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، وفاقی وزیرداخلہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور کے انارکلی میں ہونے والےبم دھماکے کے دہشت گردوں تک پہنچنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
لاہور دھماکے کے دہشت گرد کی تصویر جاری
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹لاہور کے علاقے انار کلی کے دہشت گردانہ دھماکے میں ملوث دہشت گرد کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔
-
پاکستانی اخبار کے الزام پر ایرانی سفارتخانے کا ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ تہران یمن کی جنگ میں الجھے ملکوں کے درمیان اختلافات دور کرنے اور اس عرب ملک میں انسانی سانحے کے خاتمے کی غرض سے تعمیری کردار ادا کر رہا ہے۔