-
پاکستان میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق، 15 ججز کورونا میں مبتلا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۴پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد انتقال کرگئے۔
-
لاہور میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 23 زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴پاکستان کے وزیرِ اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔
-
کورونا کی نئی لہر آ رہی ہے، پاکستانی وزیر اعظم کا انتباہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر طبی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورۂ افغانستان ملتوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۱پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورۂ سفغانستان ملتوی ہو گیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵پاکستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح بڑھ کے نو فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ اڑتیس ہزار اٹھارہ ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کا حکم
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶پاکستان میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشتگردانہ حملے، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰پاکستان میں دو دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔
-
کشمیر پریس کلب پر مبینہ قبضہ، پاکستان کا احتجاج
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷پاکستان نے کشمیر پریس کلب پر مبینہ قبضے سمیت جموں و کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے، غیر قانونی گرفتاریوں اور جعلی مقدمات کے اندراج کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی صدر نے ضمنی بجٹ پر دستخط کردیئے
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱پاکستان میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل دو ہزار اکیس پر دستخط کردیئے ہیں ۔