-
پاکستان کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷پاکستان قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل دو ہزار اکیس پیش کئے جانے کے بعد ایوان میں اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
لاہور مشہد پرواز بحال، کراچی مشہد عنقریب
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱پاکستان کی قومی ایر لائن پی آئی اے نے لاہور مشہد پرواز پھر سے شروع کردی ہے۔
-
طالبان نے باڑھ لگانے کے بارے میں پاکستان کے ساتھ معاہدے کی خبر کو مسترد کردیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸طالبان کی عبوری حکومت نے ڈیورنڈ لائن پر حصارکشی مکمل کرنے کے بارے میں پاکستان و افغانستان کے درمیان سمجھوتے کے متعلق پاکستانی وزیرداخلہ کے بیان کو مسترد کردیا۔
-
ایران و پاکستان سمیت مسلم اقوام کی یکجہتی پر تاکید
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
-
ڈیورنڈ لائن پر باڑ ضرور لگائیں گے: پاکستان کا اعلان
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶سرحدوں پر باڑ لگانے کے معاملے پر پاکستانی فوج اور طالبان فورس کے درمیان تنازعے کے باوجود ، پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر باڑ لگانے کا کام ہر حال میں مکمل کیا جائے گا۔
-
اسلامی ممالک کی یونین بنانے پر شیعہ و سنی علماء کی تاکید
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس میں اسلامی مذاہب کے معروف علماء، پاکستان کی اہم سیاسی و مذھبی شخصیات، شیعہ، سنی، بریلوی اور دیوبندی علماء نیز پاکستان میں تعینات ایرانی سفیرسید محمد علی حسینی نے شرکت کی۔
-
طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ پاکستان کے لئے خطرہ ہے: فواد چودھری
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے عبوری طالبان انتظامیہ کی رجعت پسندانہ سوچ کو پاکستان کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
-
بےنظیر بھٹو کی 14ویں برسی اور رحمان ملک کے انکشافات
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸بے نظیر بھٹو کی 14ویں برسی آج منائی جائے گی اس موقع پر پاکستان کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کئے ہیں۔
-
سرحدی اختلافات کے حل کے بارے میں پاکستان اور طالبان کے درمیان سمجھوتہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان اور طالبان نے سرحد پر باڑ لگانے کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے
-
پیغمبر اسلام (ص) سے متعلق روسی صدر کا بیان بہت اہم ہے: عمران خان
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔