-
پاکستان کا شہر لاہور تیسرا اور دہلی دوسرا بڑا آلودہ شہر
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعے کو لاہور تیسرے، پڑوسی ملک افغانستان کا دارالحکومت کابل پہلے، اور ہندوستان کا دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔
-
عمران خان کی عالمی برادری سے طالبان کو تنہا نہ چھوڑنے کی اپیل
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں انسانی المیہ کی روک تھام کی کوششوں کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کو الگ تھلگ کرنا، دنیا کے لئے نقصان دہ ہوگا۔
-
پاکستان نے طالبان کو اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۴پاکستان نے اسلامی ملکوں کے منعقد ہونے والے اجلاس میں افغانستان کی طالبان حکومت کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
عمران خان نے گوادر کے ماہیگیروں کے مطالبات کا نوٹس لے لیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے گوادر کے ماہیگیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن: عمران خان
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن ہے۔
-
عمران خان کی کراچی آمد، پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴پاکستان میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی۔
-
کراچی میں عالمی اردو کانفرنس
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵آرٹس کونسل کراچی میں 14ویں عالمی اُردو کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔
-
پاکستانی طالبان کا جنگ بندی میں توسیع سے انکار
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکہ دوہری پالیسی اور غلط سمت کی جانب گامزن: سینیٹر مشاہد حسین سید
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کی پالیسی درست ہے جبکہ امریکہ غلط سمت کی جانب جا رہا ہے۔