-
کیا پاکستان نے اپنی فضائی حدود امریکا کے حوالے کر دی ہیں؟
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا سی این این کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان فضائی حدود کے استعمال کا معاہدہ ہو گیا ہے۔
-
بلوچستان میں نو داعشی ہلاک
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں نو داعشی عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
پڑوسی ممالک سے تعلقات کے بارے میں طالبان کو پاکستان کا مشورہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے طالبان سے اپیل کی ہے کہ وہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فوقیت دیں اور اپنے رویے سے یہ کوشش کریں کہ عالمی برادری ان کو تسلیم کر لے۔
-
سعودی ولیعہد کی دعوت پر پاکستانی وزیر اعظم ریاض پہنچے
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط تسلیم کرلیں
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط تسلیم کرلی ہیں۔
-
پاکستان ایران سے تفتان سرحد پر مصنوعات کے حمل و نقل کے عمل میں آسانی کا خواہشمند
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸پاکستان ایران کی تفتان سرحد سے اشیاء کے حمل و نقل کے عمل کے آسان ہونے کا خواہشمند ہے۔
-
کابل میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ کابل میں اعلی طالبان رہنماؤں سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان میں ڈینگی بخار کا قہر
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴پاکستان میں ڈینگی بخار کا قہر جاری ہے ۔
-
پاکستانی بحریہ کا ملک کی سمندری حدود میں ایک بار پھر ہندوستانی آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵پاکستان نے اپنے سمندری حدود میں ہندوستان کی ایک آبدوز کا راستہ روکنے کا دعوی کیا ہے۔
-
انصاف کو عام کئے بغیر خوشحالی اور جمہوریت کا قیام ممکن نہیں: عمران خان
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے جمہوریت اور خوشحالی کے لئے، انصاف اور قانون کی حکمرانی پر زور دیا ہے۔