-
پاکستانی وزیر اعظم کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ مثبت رابطوں کی اپیل
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ مثبت رابطے رکھنے، فوری انسانی امداد کی بحال اور افغانستان کی اقتصادی تباہی کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور سترہ دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
چیف جسٹس آف پاکستان سے مہنگائی پر نوٹس لینے کے لئے تاجر برادری کی اپیل
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱پاکستانی تاجروں نے اپنے ملک کے چیف جسٹس سے مہنگائی کا ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان مختلف میدانوں میں مل کر کام کریں گے: جنرل باقری
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آئندہ سولہ دن میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں نو روپے کے اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
-
جنرل باقری کراچی پہنچ گئے۔ پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کراچی میں پاکستانی بحریہ کے سربراہ سے ملاقات اور دو طرفہ تعاون کے فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گیارہ ستمبر کے بعد مغربی ملکوں میں اسلام کو انتہا پسندی اور شدت پسندی سے جوڑنے کے اقدامات کی مذمت کی اور ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔
-
ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹پاکستان کے نامور سائنسداں اور ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
پاکستان میں فی الفور شفاف الیکشن کا مطالبہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰پاکستان میں مولانا فضل الرحمان اور میاں شہباز شریف نے فی الفور شفاف الیکشن کا مطالبہ کیا ہے۔