-
امریکہ اسرائیل کا شریک جرم ہے، افغانستان میں شکست خوردہ امریکیوں کو سہولتیں فراہم نہ کی جائیں: سینیٹر مشاہد حسین سید
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹سینئیر پاکستانی سینیٹر اور خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے امریکہ کو اسرائیل کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
اسلام آباد، طلبا نے ہائی وے جام کر آن لائن امتحانات کا مطالبہ کیا
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷سیکڑوں پاکستانی طلبانے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مظاہرہ کرکے آن لائن امتحانات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسلم لیگ نون کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اتحاد سے نکالنے کا مطالبہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱مسلم لیگ نون نے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اتحاد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴پاکستان میں بھی کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان عید الاضحی تک ہر قسم کی کورونا پابندیاں ختم کرنے کی کوشش میں
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶پاکستان کی وفاقی حکومت کوشش کررہی ہے کہ عیدالاضحی تک ملک کے کسی بھی علاقے میں کورونا کو لے کر کوئی پابندی باقی نہ رہے۔
-
معیشت چل پڑی ہے، ملک اچھے وقت کا انتظار کرے: عمران خان
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو اچھا وقت آنے کی خوش خبری دی ہے۔
-
پہلی جون سے پاکستان کی سپر لیگ کے باقی میچ ابو ظبی میں ہوں گے
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچوں میں شرکت کے لئے دوسو سے زائد کرکٹ کے کھلاڑی، پی سی بی عہدیدار اور عملے کے افراد متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
-
فلسطین میں مظالم کی تحقیقات ہونے پرنیتن یاہو بے نقاب ہو جائیں گے: شاہ محمود قریشی
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴پاکستان نے ایک بار پھر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں پانی کا بحران
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶پاکستان میں پانی کا بحران بدستور جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی موجودہ صورت حال
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہرکی شدت میں نسبتا کمی دیکھی جارہی ہے۔