-
شہبازشریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶پاکستان میں وفاقی کابینہ کی تین رکنی کمیٹی نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا نام ایکزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
پانچ اگست کے اقدامات کی واپسی تک ہندوستان سے بات نہیں ہوگی، عمران خان
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۷پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ اس وقت تک بات چیت شروع نہیں کریں گے جب تک کشمیر میں پانچ اگست دوہزار انیس سے پہلے والی پوزیشن بحال نہیں ہوجاتی -
-
پاکستانی کوہ پیما کا اعزاز
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴کم عمرترین پاکستانی کوہ پیما نے ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی۔
-
افغانستان میں بڑھی بد امنی کے دوران پاکستانی فوج کے سربراہ کا دورہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کابل میں افغانستان کے صد اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان میں قدرتی یورینیم کی اسمگلنگ پر پاکستان کا اظہار تشویش
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳حکومت پاکستان نے ہندوستان میں اسمگل شدہ قدرتی یورینیم پکڑے جانے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا ظلم و ستم بند کیا جائے ؛ پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰حکومت پاکستان نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
میاں شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر، مریضوں اور اموات میں اضافہ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰پاکستان میں بھی کورونا کی تیسری لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی مشروط اجازت
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی-
-
پاکستان میں یوم القدس کی ریلیاں - ویڈیوز + تصاویر
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵پاکستان کے شہر کراچی میں یوم القدس کی مناسبت پر خصوصی موٹربائیک ریلی کا احتمام کیا گیا ، ریلی کے شرکا نے امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کئے اور غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا، ہمارے محترم ناظر نے کراچی سے عالمی یوم القدس کی ریلی سے ویڈیوز بنا کر بھیجی ہیں ملاحظہ فرمائیے -