-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر مزید تیز ہوگئی ہے اور آٹھ ماہ کے بعد ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملات سامنے آئے ہیں۔
-
نا اہلی کیس، الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کو نوٹس جاری کردیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کے نو منتخب سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کو نا اہل قرار دیئے جانے سے متعلق درخواست قابل سماعت قرادیتے ہوئے متعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
امن کے لیے پہل کرنا ہندوستان کی ذمہ داری ہے، پاکستان وزیر خارجہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹پاکستان کے وزیراعظم اور فوج کے سربراہ کے بعد وزیر خارجہ نے بھی کہا ہے کہ امن کے لیے پہل کرنا ہندوستان کی ذمہ داری ہے۔
-
پاکستان میں بھی کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱پاکستان میں بھی کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
پچھلی حکومت پر ملک کو دیوالیے کے قریب پہنچانے کا الزام
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم نے ماضی کی حکومتوں پر ملک کو دیوالیے کے قریب پہنچادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
پیپلزپارٹی کا سینیٹر شیری رحمان کو سینٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کرنے کا فیصلہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے انتخاب کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم میں شامل پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمان کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
-
با معنی مذاکرات کے لئے پہل ہندوستان کو کرنا ہو گی، سربراہ پاکستانی فوج
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹پاکستان کے وزیراعظم کے بعد اب پاکستانی فوج کے سربراہ نے بھی ہندوستان کے ساتھ مستحکم تعلقات اور دنیا میں کثیرالجہتی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
نیب نے مریم نواز پر ایک اور الزام عائد کر دیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰پاکستان کی ایک احتساب عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو ایک اور کیس میں تحقیقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔
-
پاکستان، لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر کیمپ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ 19 مارچ سے لگے گا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان سے امن کے لئے پہلا قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستان سے امن کے لئے پہلا قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔