-
دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کی زبردست واپسی، جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 370 رنز کا ٹارگٹ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نائب کپتان محمد رضوان کی شان دار سنچری کی بدولت 298 رنز بنا کر جنوبی افریقہ کو میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے 370 رنز کا ہدف دیا اور مہمان ٹیم نے ایک وکٹ پر 127 رنز بنا لیے۔
-
پاکستان میں کثیرالقومی بحری مشقیں
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱پاکستان میں "اتحاد برائے امن" نعرے کے تحت بحری مشقوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے جن میں 45 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔۔
-
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 200 رنز کی مجموعی برتری
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بلے بازوں کے غیرذمے دارانہ کھیل کے سبب پاکستان کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور 200 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرنے کے باوجود 6 وکٹیں گنوا چکی ہے۔
-
عالمی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر عالمی برادری اور امت اسلامیہ سے جموں کشمیر کے عوام کے حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے
-
امن کی خاطر دو قدم آگے بڑھنے کو تیار ہیں: عمران خان
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو امن کے لئے ہم دو قدم آگے بڑھانے کو تیار ہیں۔
-
عشرہ فجر کی مناسبت سے کراچی میں ایران کا ثقافتی میلہ جاری
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸کراچی میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایران کا ثقافتی میلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے۔
-
پاکستان میں فائرنگ سے 3 دہشتگردوں سمیت 7 افراد ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹پاکستان میں فائرنگ سے 4 افراد جبکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسین پہنچنے کے ساتھ ہی اسکول کھل گئے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴پاکستان میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے اور یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔