-
کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقہ کے دو سو بیس رن کے جواب میں تینتیس رن بنائے اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کے حالات اور افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ریحان اعظمی انتقال کرگئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۷عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی کا رضائے الہٰی سے کراچی میں انتقال ہو گیا ۔
-
پی ڈی ایم، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی: آصف زرداری
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے طریقہ کار پر اختلافات کے باعث پی ڈی ایم اتحاد خطرے میں پڑگیا ہے ۔
-
پاکستان، غاصب صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸پاکستان نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہ کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ کے لیے تیار
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲پاکستان کرکٹ حکام نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے سترہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان، ایک دن میں کورونا کے1500 سے زائد کیسز
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵کورونا نے مزید 48 زندگیاں نگل لیں، اب تک اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 295 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
-
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں پھوٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) میں اختلاہفات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کا خاتمہ، پاکستانی قوم کی خواہش
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸حماس کے رہنما اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی حمایت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار 146 ہوگئی۔