-
پاکستان ، کویٹہ میں دھماکہ ، 10 کی موت
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶پاکستان کے صوبہ بلوچستہ کے کوئٹہ میں خودکش دھماکا کیا گیا ہے جس میں 10 لوگ مارے گئے ۔
-
غزہ پر ٹرمپ پلان: جماعت اسلامی نے شہباز شریف کے مؤقف کو مسترد کردیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کیلئے 20 نکاتی پلان پر پاکستانی وزیراعظم کی تائید کو جماعت اسلامی نے مسترد کردیا۔
-
ایران پر نئی پابندیوں کا انجام ایک بار پھر شکست ہے: مشاہد حسین سید
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴پاکستان کے سیاسی امور کے ماہر اور سابق سنیٹر مشاہد حسین سید نے ایران کے خلاف امریکہ اور یورپ کی دشمنانہ پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی پابندیوں کی نہ کوئی قانونی توجیہ ہے نہ ہی اس کا اخلاقی جواز پایا جاتا ہے۔
-
پاکستان میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف ریلی
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸پاکستانی عوام نے " امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد" کے زیر عنوان عظیم الشان ریلی نکالی
-
پاکستان نے دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کوکسی بھی قسم کے ایٹمی اسلحے کی فروخت مسترد کردی ہے
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ حالیہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کو کسی بھی قسم کے ایٹمی اسلحے کی فروخت کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے
-
متاثرین سیلاب کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳اقوام متحدہ میں پاکستان کی موسمیاتی مؤقف کی گونج، پاکستان کے وزیر اعظم کی سیلاب متاثرین کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سترہ دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳پاکستان کےصوبے بلوچستان کے علاقے دریشک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سترہ دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔
-
شہباز شریف اور انتونیو گوتریس کی ملاقات میں دہشت گردی کے مسائل زیرِ بحث
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کے بعد ہوئی اس ملاقات میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی اور علاقائی امور پر بات کی۔
-
اسلام آباد میں ہفتہ دفاع مقدس اور شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر پروگرام کا انعقاد
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ایران میں ہفتہ دفاع مقدس کے شہیدوں اور حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اسلام آباد میں ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات، شہباز شریف نے ٹرمپ کی تعریف کے باندھے پل
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰امریکہ کے سرکاری دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔