-
پاکستان میں جعفر ایکسپریس پھر بنی نشانہ، دھماکے کے بعد ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے گزرنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ایک اور حادثہ پیش آیا ہے۔ کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور مکمل طور پر الٹ گئیں۔
-
پاکستان کے سابق جنرل : سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے سے، تہران-ریاض-اسلام آباد تعاون میں مدد ملےگی
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰پاکستانی فوج کے ایک سابق جنرل نے سعودی عرب کے ساتھ اپنے ملک کے دفاعی معاہدے کو علاقائی ممالک بالخصوص اسرائیل سے درپیش مشترکہ خطرات کو بہتر طور پر سمجھنے کا ایک عنصر قرار دیا ہے۔
-
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے پروازوں کی اجازت مل گئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے مسافر اور کارگو پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ہے
-
پاکستان: صوبۂ سندھ میں 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات، ووٹنگ جاری
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۴کراچی کے 3 اضلاع سمیت صوبۂ سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔
-
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ، کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر پانی کی آمد میں کمی جاری ہے جو مزید کم ہوکر 54 ہزار کیوسک پر آگیا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس آخری مراحل میں داخل
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲پاکستان کے سابق وزیراعظم کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے
-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ ملیحہ لودھی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱امریکہ و برطانیہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا خودمختار نہيں ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھوار ہے، پاکستانی صدر
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷پاکستانی آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے مسائل حل کیے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے۔
-
جلالپور پیروالا میں المناک حادثہ، سیلابی پانی نے تین افراد کی جان لے لی
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں سیلابی پانی میں ڈوب کر 2 خواتین اور ایک نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستانی میڈیا: جعفر ایکسپرس دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹پاکستانی سیکورٹی ذرائع نے جعفر ایکسپریس دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی افغانستان میں ہلاکت کی خبر دی ہے۔