-
پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے کی صہیونی حکومت اور عرب امارات کے معاہدے کی مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں اور شخصیات نے ناجائز صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات برقرار کرنے کے معاہدے کی مذمت کی۔
-
قبلۂ اول سے خیانت پر پاکستان کی متحدہ عرب امارات پر نکتہ چینی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳پاکستان نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی استواری کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں کم ترین ہلاکتیں
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے صرف 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل عرب امارات معاہدے پر پاکستان کے تحفظات
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹پاکستان نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
ہم نےدہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں قربانیاں دیں: پاکستان
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان کےصدر اور وزیر اعظم نے پاکستانی عوام کو 74ویں یومِ آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہشت گردی کا مقابلہ کیا۔
-
پاکستان میں جشن آزادی، قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰پاکستان بھر میں 73 واں جشن آزادی آج جوش وخروش سے منایا جا رہا ہے اور آج کے دن کا آغاز اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس توپوں کی سلامی کے ساتھ کیا گیا۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی اختلافات میں شدت
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے بارڈر پر باڑھ لگانے کے پاکستانی فوج کے اقدام کے غیرقانونی ہونے کے بارے میں افغان فوج کے موقف کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان میں مزید سات سو ترپن افراد کورونا میں مبتلا
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی یومیہ تعداد مبتلا ہونے والوں کی بنسبت زیادہ بتائی جا رہی ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک بچی جاں بحق، متعدد زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳پاکستان بھر میں جہاں جشن آزادی کی تیاریاں چل رہی ہیں وہیں صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے میں ایک کمسن بچی جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
بینگلورو میں گستاخانہ پوسٹ کے واقعہ پر پاکستان کا شدید احتجاج
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳پاکستان نے ہندوستان کے شہر بنگلورو میں گستاخانہ پوسٹ کے واقعہ پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس قسم کے واقعات کو اسلامو فوبیا اور اقلیتوں کے خلاف نفرت کا عکاس قرار دیا ہے۔