-
محرم ایران کی طرح منائیں: عمران خان
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ محرم کے ایام میں ایس او پیز اور طبی اصول و ضوابط کا مکمل طور پر خیال رکھیں اور محرم اُس انداز میں منائیں جس طرح ایران کے علماء اس سال محرم منانے پر زور دے رہے ہیں۔ انہوں نے جلوسوں اور مجالس کے اجتماعات میں ماسک لگانے پر خاصا زور دیا۔
-
فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے میں اسرائیل ملوث: پاکستانی وزیر مذہبی امور
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ اسرائیل میں موساد کی ایک خاتون جعلی اکاؤنٹ سے فرقہ وارانہ مواد پھیلا رہی ہے۔
-
پاکستان میں فوج پر دہشتگردانہ حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳پاکستان میں ایک دہشتگردانہ حملے میں پاکستانی فوج کے ایک افسر سمیت دو فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونائی دیو کمزور پڑ گیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲پاکستان میں کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل کمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک میں کورونا کا زور ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے۔
-
نقل و حمل کے شعبے میں ایران پاکستان تعاون مزید بڑھے گا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر ریلوے نے دونوں ملکوں کے مابین ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بلوچستان میں 2 دھماکے، 10 افراد زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو دھماکے ہوئے ہیں جس کے بعد سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷پاکستان میں کورونا کی صورتحال مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہے اور صحت یاب ہونے والوں کا تناسب اکیانوے فی صد تک پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں دھماکہ ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱افغانستان سے ملحق پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کے سابق صدر پر فرد جرم عائد
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے ۔