-
لبنانی عوام سے پاکستانی طلباء و طالبات کا اظہار یکجہتی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵پاکستان کے طلباء و طالبات، لبنانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
حکمران جماعت کے وزیر اور ارکان اسمبلی کو نیب کا نوٹس
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے بدعنوانی کی مختلف کیسوں کی تحقیقات کے حوالے سے حکمران جماعت تحریک انصاف کے ایک صوبائی وزیر سمیت تین ارکان اسمبلی کو طلب کرلیا ہے۔
-
ہندوستان میں طیارہ سانحے پر پاکستان کا اظہار افسوس
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان میں فضائی سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا مہار، صحت یابی کا تناسب نوے فیصد
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے۔ نیشنل کورونا کمانڈ اینڈ آپریشن سینیٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے شفایاب ہونے والوں کا تناسب نوے فی صد تک پہنچ گیا ہے۔
-
امریکی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطے میں ایک جامع سیاسی راہ حل تک پہنچنے تک افغان امن مذاکرات کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
حکومت اوراپوزیشن نے تحفظ بنیاد اسلام بل سے کیا لاتعلقی کا اعلان
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳حال ہی میں پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف صوبائی وزرا سمیت حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان میں تعمیراتی سیکٹر کی اہمیت
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۷پاکستان کے وزیر اعظم نے ترقی کے لئے تعمیراتی پروجیکٹوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر اور بابری مسجد معاملے پر پاکستانی وزیر نے سعودی عرب کو آڑے ہاتھوں لیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱مسئلہ کشمیر اور بابری مسجد کی شہادت کےتعلق سے سعودی عرب کی خاموشی اور مصلحت پسندانہ کردار پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیں مایوس کیا ہے۔
-
پاکستان میں ہندوستان کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱پاکستان نے اسلام آباد میں ہندوستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
افغان پاکستان بارڈر پر جھڑپ ایک پاکستانی فوجی جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵پاکستان اور افغانستان کی بارڈر سیکورٹی فورسس کے درمیان جھڑپ میں ایک پاکستانی فوجی مارا گیا ہے۔