-
پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۸پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت پورے ملک میں عیدالاضحیٰ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
پاک - افغان سرحد پرجھڑپ میں 3 جاں بحق 20 زخمی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰پاک - افغان سرحد پر فورسز کی مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپ میں 3 افراد جاں بحق جب کہ سی ٹی ڈی کی کارروائی کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان بحیرہ ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے: پاکستان کا دعوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰پاکستان اور ہندوستان کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کا دعوی، ہندوستان، ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے، صورتحال پر نظر ہے، ہر وقت تیار ہیں
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹پاکستان کا دعوی ہے کہ ہندوستان ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے اسی لئے عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ نئی دہلی کو اس کام سے روکے۔
-
عدالت نے حکومت کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱پاکستان کی ایک عدالت نے دوہری شہریت والے وزیر اعظم پاکستان کے معاونین خصوصی کو ہٹانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
عمران خان نے اپوزیشن پر بلیک میلنگ کا الزام لگایا
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اپوزیشن کی کسی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی۔
-
پاکستان میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو نے کے باوجود مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے دو اہم معاونین نے استعفی دے دیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی برائے صحت اور ڈیجیٹل پاکستان مستعفی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کے فعال مریضوں میں مسلسل کمی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور یومیہ اموات میں کمی اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے
-
پاکستان میں کورونا، اموات میں کمی اور صحت یابی میں اضافہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔