-
کراچی میں موسلادهاربارش کی وجہ سےعوام کو شدید مشکلات کا سامنا
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
نیب کے قانون میں ترمیم مسترد ہونے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷پاکستان میں قومی احتساب بیورو نیب کے قانون میں ترمیم مسترد ہونے کے خلاف اپوزیشن نے کمیٹی سے واک آؤٹ کر دیا۔
-
نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔
-
عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک شروع ہوگی: پاکستان اپوزیشن
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱پاکستان میں حزب اختلاف نے عید الاضحی کے بعد عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک کی تیاری شروع کر دی ہے۔
-
پاکستان: فائرنگ سے 5 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳چلاس میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار اور 2 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی سے عید کی خریداری عروج پر
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
پاکستان نے کورونا وائرس پر قابو پالیا: عمران خان
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومت کی کورونا پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے آج پاکستان ان چند ممالک میں ہے جنہوں نے کورونا وائرس پر قابو پالیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی نئی صورتحال
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہونے کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان اب بھی 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
ووہان لیب کی پاکستان میں خفیہ مشن کی خبر، پاکستان نے کی تردید
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴پاکستان کی وزارت خارجہ نے آسٹریلیائی ذرائع ابلاغ کے اس دعوے کو خارج کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں ووہان لیب کی خفیہ سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
کراچی میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور شاہراہیں ڈوب گئیں
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹کراچی میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات اور دیگر حادثات میں دو بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔