-
پاکستان: چمن میں خودکش دھماکہ، تحقیقات کا حکم
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ایک خودکش بم دھماکے میں متعدد افرادجاں بحق اور زخمی ہوگئے
-
عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵پاکستان میں نو مئی جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش ہوئے تاہم کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔
-
عرب ممالک کا امریکا پراعتماد ختم ہو چکا
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱پاکستان کے سابق وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے سے اسرائیل ضرور گھبرائے گا۔
-
قطر پر اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے؛ پاکستان کے وزیر دفاع
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲پاکستان کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ قطر میں اسرائیلی حملہ امریکا کی مرضی سے ہوا، مسلم ممالک کو نیٹو کے طرز پر اتحاد بنانا چاہیے۔
-
ایران کے ساتھ تعاون کا فروغ چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر دفاعی پیداوار
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵پاکستان کے دفاعی پیداوار کے وزیر نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے پر گہری دلچسپی رکھتا ہے۔
-
پاکستان:بلوچستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔
-
پاکستان: پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی؛ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۷پنجاب اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔
-
عرب اسلامک سربراہی اجلاس: وزیراعظم پاکستان کی امیر قطر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱پاکستان کے وزیراعظم نے 9 ستمبر کو دوحہ میں اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قطر کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا
-
تہران کے ساتھ علاقائی، تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے اسلام آباد کی آمادگی
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸پاکستان کے وزیر تجارت نے ایران کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور علاقائی تعاون میں فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ملت ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور رفاہ، سلامتی اور ترقی پر مبنی مشترکہ مستقبل کے خواہشمند ہیں ۔
-
پاکستان: صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔