-
پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳پاکستان میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہونے کے باوجود کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان بدستور 12ویں نمبر پر ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸ایران کے ٹرانسپورٹیشن اور شہری ترقی کے وزیر اور تجارت و سرمایہ کاری کے امور میں وزیراعظم پاکستان کے مشیر نے بینکنگ، سڑکوں، ریلوے اور سرحدی علاقوں میں صنعتی مراکز کے قیام کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نیب پر بلاول بھٹو زرداری کا شدید حملہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے نیب کے سربراہ پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چیئرمین نیب میں شرم اور حیا ہے تو استعفا دے کر گھر چلے جائیں۔
-
پاکستان میں مزید تیرہ سو کورونا کیسز سامنے آئے
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کے اثاثے منجمد
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵پاکستان میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور ایک سابق وفاقی وزیر کے سبھی منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے منجمد کردینے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات کی یومیہ تعداد میں کمی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی یومیہ تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان اور جاپان کے مابین اقتصادی معاہدہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳پاکستان اور جاپان نے ایک اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
بلوچستان میں بم دھماکہ، ایک جاں بحق 8 زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶پاکستان؛ صوبۂ بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں ایک بم دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
-
گستاخ سیدہ (س) گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سمن آباد پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ مولوی اشرف جلالی کے مدرسے پر چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
-
پاکستان, اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف لائحہ عمل تیار کریں گی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸پاکستان میں حزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیلپز پارٹی کی قیادت کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے بعد پیر کو دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں عید الاضحی کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔