-
پاکستان میں شیعہ و سنی کو لڑانے کی سازش ہو رہی ہے: وفاقی وزیر
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی کو لڑوا کر حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
پاکستان میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷پاکستان میں صوبۂ سندھ کے حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک ملک میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں مہاتما بودھ کے مجسمے کو توڑنے والے افراد گرفتار
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹ابتدائی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ تعمیراتی کام کرنے والے مقامی ٹھیکیدار نے وہاں موجود مذہبی رہنماؤں کے کہنے پر مجسمے کو توڑا تھا۔
-
پاکستان کورونا کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے 12 ویں نمبر پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷دنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں لیکن پاکستان میں اس وبا کا شکار مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔
-
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴پاکستان کا صنعتی اور تجارتی شہر کراچی ایک بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔
-
ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کو وطن واپس لا چکے ہیں: عمران خان
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لا رہے ہیں اور اب تک ڈھائی لاکھ ہموطنوں کو مختلف ممالک سے واپس لایا جا چکا ہے۔
-
پاکستان، کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ٹھہراؤ
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ٹھہراؤ نظر آرہا ہے اور ملک میں مصدقہ کیسز میں سے تقریباً 75 فیصد افراد شفایاب ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان میں محرم الحرام کی مجالس اور ماتمی جلوس پراتفاق
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷اجلاس میں پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ، وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،علامہ عارف واحدی، ڈاکٹرغضنفر مہدی، علامہ قمر حیدر زیدی، راجہ بشارت امامی اور علامہ سجاد حسین نقوی سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
-
پاکستان: 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱پاکستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 8 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
پاک افغان بارڈر پر فائرنگ 3 جاں بحق
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰افغانستان سے پاکستان میں ہونے والے راکٹ حملوں مین 3 پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے زخمیوں میں 2 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں