-
کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان 11 ویں نمبر پر
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۶کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 11 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
پارا چنار کے علماء اور عمائدین کا حکومت پاکستان سے مطالبہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰پاکستان کے سرحدی شہر پارا چنار کے علمائے کرام اور عمائدین نے حکومت پاکستان سے علاقے میں جاری جھڑپوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کرونا کے نئے اعداد و شمار
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
کورونا گراف گرنے سے تسلی ہوئی: عمران خان
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث یہ ملک مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
کورونا اور اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بارے میں عمران خان کا بیان
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے کہا ہے کہ چھوٹے طبقے کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے۔
-
میرشکیل الرحمن کی درخواست ضمانت خارج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰لاہور ہائی کورٹ نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔
-
پاکستان میں اسکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پرہے۔
-
پاکستان میں سابق صدر کا وارنٹ گرفتاری جاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸پاکستان کی احتساب عدالت نے ایک بار پھر سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 5 ہزار کے قریب
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
آصف زرداری پر پیر کو بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین ریفرنس میں پیر کو بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی اور کارروائی ملتوی کردی گئی۔