-
پاکستان میں 2 لاکھ 32 ہزار افراد کورونا میں مبتلا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۷پاکستان کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
ایران و پاکستان کے باہمی تعاون نے دشمن کو مایوس کردیا : ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے دنیا بالخصوص عالم اسلام اور جنوبی ایشیا میں مظلوم قوموں کی حمایت سے متعلق ایران کے تعمیری موقف کو سراہا ہے۔
-
کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ میں اضافہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران و پاکستان کی سرحدی گذرگاہیں کھل گئیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱پاکستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 4 سرحدی گذرگاہیں کھول دی گئیں ۔
-
پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے دنیا میں 12 ویں نمبر پر
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور12 ویں نمبر پرہے۔
-
عیدالاضحی پر کورونا کو روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں: عمران خان
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم نے عیدالاضحی کے موقع پر کورونا وائرس کے سلسلے میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد اور اس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان پُر امن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے: عمران خان
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے۔
-
پاکستانی وزیرخارجہ ملٹری اسپتال راولپنڈی منتقل
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵کورونا میں مبتلا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ملڑی اسپتال راولپنڈی میں داخل کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا؟
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲پاکستان میں کورونا کا زور رفتہ رفتہ کم ہوتا جا رہا ہے اور صحتیاب افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
نواز شریف کو سزا سنانے والا جج برطرف
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا ہے۔