-
پاکستان میں کورونا نے ایک بار پھر سراٹھایا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۷پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی کے رجحان کے دو روز بعد ہی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
یورپ کی دیکھا دیکھی پاکستان میں لاک ڈاؤن صحیح نہیں: عمران خان
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کی مخالفت کی ہے۔
-
علامہ طالب جوہری کو سپرد خاک کر دیا گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲برصغیر کے ممتاز عالم، خطیب اور دانشور علامہ طالب جوہری کو پیر کی شام کراچی میں مدرسہ طالب جوہری میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
پاکستان میں کورونا کے نئے کیسزاور ہلاکتوں میں کمی کا رجحان
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی کا رجحان نظر آنے لگا۔
-
پاکستان کے معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲علامہ طالب جوہری کی میت انچولی میں مسجد خیرالعمل منتقل کردی گئی جہاں مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امروہہ گراونڈ انچولی میں ادا کی جائےگی۔
-
وزیرستان میں سیکورٹی فورس پر دہشت گردوں کی فائرنگ، دو فوجی جاں بحق
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی و جنوبی وزیرستان کے قریب دہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیزی، پاکستان 13ویں نمبر پر
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 119 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 501 ہوگئی ہے۔
-
پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰حکومت پاکستان نے جمعے کی شب سے بین الاقوامی فضائی آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
پاکستان کی اسمبلیوں میں یا زہرا (س) کی گونج
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷پاکستان کی صوبائی اسمبلیوں میں جنت البقیع میں حضرت فاطمۃ الزاء سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کی تعمیر کیلئے پیش ہونے والی قراردادیں متفقہ طور پر منظور ہوئیں۔
-
شیعہ وسنی علماء نے کیا گستاخ زہرا (س) کی گرفتاری اور سزا کا مطالبہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴رپورٹ کے مطابق مولوی اشرف جلالی کو گوجرانوالہ کی ضلعی انتظامیہ نے جمعہ پڑھانے سے روک دیا۔