-
پاکستان میں دھماکہ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3جاں بحق
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴پاکستان میں آج ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین کی فہرست میں 14 ویں نمبرپر
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸پاکستان کورونا متاثرین کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں 14 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
پاک ایران سرحد تجارت کے لیے کھول دی گئی
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸حکومت پاکستان نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدی گزرگاہ تفتان بارڈ کو، تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
-
ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے، 4 پاکستانی شہری جاں بحق
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ہندوستان کی فوج نے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر جاری، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰پاکستان مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15ویں نمبر پر آگیا ہے۔
-
عمران حکومت کو جھٹکا، بی این پی حکومت سے علیحدہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
اسرائیل ملک نہیں، فلسطینی سرزمین پرقابض ہے: پاکستان
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی ٹولے کے سلسلے میں اسلام آباد کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
پاکستان، ایک لاکھ چون ہزار کورونا میں مبتلا، تین ہزار جاں بحق
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲پاکستان کورونا مریضوں کے لحاظ سے ممالک کی فہرست میں چین اور سعودی عرب سے بھی آگے نکل کر 15 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
پاکستان میں ہندوستان کے گرفتار شدہ سفارتی ملازم کی رہائی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی کے اعتراض کے بعد پاکستان میں گرفتار کئے جانے والے ہندوستان کے دو سفارتی ملازموں کو رہا کر دیا گیا ہے۔