کراچی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، ایئر کوالٹی انڈیکس 225
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i449492-کراچی_میں_فضائی_آلودگی_خطرناک_حد_تک_بڑھ_گئی_ایئر_کوالٹی_انڈیکس_225
کراچی کی فضا انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دی گئی۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶ Asia/Tehran
  • کراچی میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، ایئر کوالٹی انڈیکس 225

کراچی کی فضا انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دی گئی۔

سحرنیوز/پاکستان: عالمی محکمہ ماحولیات کی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے کراچی کا  ائیر کوالٹی انڈیکس 225 ریکارڈ کیا گیا ۔

حکومتی کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضائی آلودگی میں بھی کمی نہ آسکی۔

لاہور بھی آلودہ شہروں کی فہرست میں 5 ویں نمبر پر موجود ہے جس کا  ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز 198 ریکارڈ کیا گیا۔

  Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok