-
پی آئی اے کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار: سبھی سو مسافر جاں بحق
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کا مسافرطیارہ کراچی میں حادثہ کا شکار ہوگیا ہے جس میں تقریبا سبھی ایک سو افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی، کراچی میں شپ مارچ+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۵پاکستان کے مظلوم پرور عوام نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا نیا طریقہ نکالا۔
-
ویکسین تیار ہونے تک کورونا کے ساتھ زندگی بسر کرنی ہوگی: عمران خان
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی ویکسین تیار نہیں ہوجاتی اس وقت تک ہمیں کورونا کے ساتھ زندگی گزارنا پڑے گی۔
-
پاکستان میں آج سے ٹرین کی سیٹی بجنے لگی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶پاکستان نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ساتھ آج سے مسافر ٹرینوں کو دوبارہ چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
-
کورونا نے صحافیوں پر کیا حملہ 3 ہلاک 159 متاثر
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں 159 صحافی متاثر جبکہ 3 صحافی انتقال کر گئے۔
-
پاکستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 7 فوجی جاں بحق
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴پاکستان میں رونما ہونے والے 2 واقعات میں 7 فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
ہندوستان جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے: پاکستان
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰پاکستان نے ہندوستان سے جنگ بندی معاہدے کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کی فلسطینی عوام کی حمایت
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر نے اقوام متحدہ اور دوسری عالمی تنظیموں سے فلسطینی حقوق کے دفاع کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد 43 ہزار کے قریب پہونچی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور اب تک اس موذی وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد تقریبا تینتالیس ہزار ہوگئی ہے۔
-
ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیان پر پاکستان کا ردعمل
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے حالیہ بیان کو دھمکی آمیز قرار دیا ہے۔