-
پاکستان، کورونا مریضوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کر گئی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد چالیس ہزار سے تجاوز کرگئی ۔
-
پاکستان میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴پاکستان کے سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھی
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اڑتیس ہزار سے اور اموات آٹھ سو سے تجاوز کرگئی ہیں۔
-
پاکستان میں حضرت علی (ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱پاکستان میں یوم علی علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں میں ماتمی جلوس نکالے گئے اور مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس منعقد ہوئیں۔
-
کورونا کے ساتھ گزارا کرنا ہو گا: عمران خان
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہمیں کورونا وائرس کے ساتھ ہی جینا ہو گا۔
-
پاکستان، سابق صدر و وزیر اعظم کی احتساب عدالت میں طلبی
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالت میں طلب کر لیا۔
-
پاکستان میں شہادت حضرت علی (ع) کے موقع پر ماتمی جلوس
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان و ہندوستان میں بھی حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ عزاداران حضرت امام علیؑ کورونا وبا کے پیش نظرحکومتی ایس او پیز اور طبی اصولوں کا خاص خیال رکھتے ہوئے عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
اسرائیل دنیا کا سب سے خطرناک وائرس ہے: فلسطین فاؤنڈیشن
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵فلسطین فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ اسرائیل 1948ء میں دنیا میں آنے والا سب سے خطرناک وائرس ہے۔
-
شہباز شریف کا برطانوی ذرائع ابلاغ پر جھوٹ بولنے کا الزام
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کرا دیا۔
-
طبی احتیاطی تدابیر کے ساتھ مولا علیؑ کا یوم شہادت منایا جائے گا
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ شہادت مولائے متقیان حضرت امام علی (ع) کا ماتمی جلوس طبی احتیاطی تدابیر کے ساتھ نکالا جائیگا۔