-
ہندوستان، ہم پر الزام لگا کر کشمیر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے: پاکستان
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۶پاکستان نے کابل میں سیکھوں کی عبادت گاہ پر دہشتگردانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے معروف ڈاکٹرسمیت 54 ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس مہلک وائرس نے اب تک یہاں 3 ہزار 866 افراد کو متاثر کیا ہے جبکہ پاکستان کے معروف ماہر امراض جلد ڈاکٹرعبد القادر سومرو بھی کورونا سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان نے طورخم سرحد عارضی طور پر کھول دی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱افغانستان اور پاکستان کے درمیان سب سے بڑی زمینی گزرگاہ طورخم پیر کو عارضی طور پر کھول دی گئی۔
-
پاک افغان مشترکہ سرحدیں عارضی طور پر کھولی جارہی ہیں
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ مشترکہ سرحدیں پیر سے عارضی طور پر کھول دی جائیں گی۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاک و ہند میں بھی کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاک و ہند میں بھی کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کو رہائی نہ ملی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کو 90 روز کے لیے نظر بند کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا / لائٹیں بند کرو، دِیا جلاؤ: مودی
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳ہندوستان میں کورونا وائرس کے کیسز تیئیس سو سے تجاوز کر گئے۔ اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ قوم ثابت کرے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں سب ایک ہیں۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد ڈھائی ہزار کے قریب پہنچ گئی
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳پاکستان میں متاثرین کی تعداد ڈھائی ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔دریں پاکستان میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے صحت یاب مریض کا پلازما کا عطیہ امید کی کرن بن گیا ہے