-
افغان صدر اور پاکستانی آرمی چیف کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستانی فوج کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 34 ہلاک 2419 متاثر
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو متاثر اور ہزاروں کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والا کورونا وائرس پاکستان میں بھی اپنے پھیلاؤ کو بڑھا رہا ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز کے بعد اب متاثرین کی تعداد 2 ہزار 419 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 34 افراد بھی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
-
کارخانے چلتے رہیں اور معیشت کو نقصان نہ پہنچنے پائے: عمران خان
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ اس طرح روکنا چاہتے ہیں کہ کارخانے چلتے رہیں اور معیشت کو نقصان نہ پہنچنے پائے۔
-
پاکستان میں کورونا کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے اور ملک میں مزید نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں اضافے کی خبر ہے۔
-
پاکستان، تبلیغی جماعت میں تیس سے زائد کورونا کیسز سامنے آئے
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷جہاں دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اوراسی طرح اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان، کورونا متاثرین میں مسلسل اضافہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱کورونا وائرس سے پاکستان اور ہندوستان میں بھی متاثرین اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور روز نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ساتھ اموات کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں رہا ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثر اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین اور اموات میں اضافہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اور اموات میں اضافے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا میں مبتلا ہو گئے؟
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵سوشل میڈیا پر کچھ اس قسم کی خبریں چل رہی ہیں کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔