-
پاکستان، کورونا وائرس میں ۱۲۰۰ سے زائد مبتلا ہوئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کی خبر ہے۔
-
شاھد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶پاکستان میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے ورانٹ جاری کر دیئے گئے ہیں۔
-
پاکستان، 6 سکیورٹی اہلکار جانبحق و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار جانبحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک آٹھ افراد کی اموات ہو چکی ہے
-
پاکستان؛ کورونا بیماروں کی تعداد ہزار سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹ہندوستان اور پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں گزشتہ رات مساجد اور گھروں سے اذانیں دی گئیں۔
-
کورونا کے دور میں سیاست گناہ ہے: شہباز شریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور پورے ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس درمیان بعض اپوزیشن جماعتوں نے کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان کی سڑکوں پر فوجی اہلکاروں کا گشت
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے پاکستانی حکومت نے کشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں فوج طلب کر لی ہے۔
-
پاکستان نے پھرایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱پاکستان نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ختم کرنےکی کوشش کرے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد اور اموات میں اضافے کی رپورٹ ہے جبکہ ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں پیر سے لاک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔