-
پاکستان لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، متاثرین کی تعداد 800
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگر ہمارے حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پورا پاکستان لاک ڈاؤن کر دیتا۔
-
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے پاکستان پہنچ گئے
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱پاکستان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 734، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 734 ہوگئی جس کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں نے کورونا مخالف مہم کو دشوار بنایا: پاکستانی وزیر
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸پاکستان کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
-
کورونا مخالف مہم میں پاکستانی فوج شامل
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱پاکستان میں آرمی چیف نے فوج کو کورونا وائرس کے خلاف مہم میں سول انتظامیہ کے ساتھ تعاون بڑھا دینے کے احکامات صادر کردیئے ہیں ۔
-
تفتان میں قرنطینہ کے نام پر زائرین سے بد سلوکی
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳ایران سے واپس جانے والے ہزاروں زائرین تفتان میں قرنطینہ کیمپوں میں محدود طبی سہولیات کے ساتھ وقت گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ انہیں خدشہ ہے کہ ابتر صورتحال سے وائرس مزید پھیلے گا۔
-
افغانستان و پاکستان کے درمیان سرحدی گذرگاہ کھول دی گئی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵افغانستان و پاکستان کے درمیان چمن - اسپین بولدک گذرگاہ کھول دی گئی ہے۔
-
پاکستان: پولیس اسٹیشن پر حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹خیبرپختونخوا میں پولیس اسٹیشن پر حملے میں 2 کانسٹیبل جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد تین سو دس اور ہندوستان میں بیاسی ہو گئی ہے۔
-
پاکستان: سکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں میں فائرنگ، فوجیوں سمیت 11 ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کردی۔