-
فلسطینیوں کے حق میں دنیا بھر میں آواز بلند کریں گے: پاکستان کا وعدہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۰پاکستان کا فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرنے کا عزم
-
پاکستان، ایران اور متعدد دیگر اسلامی ممالک میں ہفتہ وحدت اور جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱پاکستان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بھی ختم مرتبت، ختم المرسلین، محمد مصطفی (ص) کے یوم ولادت کے جشن اور اجتماعات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں کون رہے گا اور کون نہیں، فیصلہ ہمارا ہوگا: دفتر خارجہ کی وضاحت
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱غیر قانونی افراد کی واپسی ناگزیر، افغانستان سے دہشت گردی کے خلاف عملی تعاون درکار، ترجمان دفتر خارجہ
-
دریائے ستلج میں طغیانی، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے متعدد مکانات متاثر
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷بہاولپور میں دریائے ستلج کا ریلا بپھرنے سے زمیندارہ بند ٹوٹ گئے اور پانی ملحقہ آبادیوں میں داخل ہونے سے کئی مکانات ڈھ گئے۔
-
پاکستان میں سیلاب سے بحرانی صورتحال
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی شدت بدستور برقرار ہے جس سے وسیع نقصان کی خبر ہے۔
-
اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور اتحادی رہنماؤں کی پریس کانفرنس؛ حکومت پر عوام جمہوریت مخالف پالیسی کا الزام
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے حکومت سے عوام کو ساتھ لے کر چلنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: کالا باغ ڈیم کی اتحادی جماعتیں بھی مخالف
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷پاکستان میں کالاباغ ڈیم کے معاملے میں حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی مخالفت کردی ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکے میں کم سے کم پندرہ افرار جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں دھماکے میں کم سے کم پندرہ افرار جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر کی جانب سے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۰پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور روس کے صدر نے بیجنگ میں اپنی ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع کی اہمیت پر زور دیا۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے ارکان کا پارلیمنٹ سے واک آؤٹ
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا اور پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی۔