-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں بم دھماکوں میں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے؛ پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰پاکستان کے وزیراطلاعات اور نشریات عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے پاس "معتبر انٹیلی جنس" ہے کہ ہندوستان پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
پاکستان: صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں 7 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں سیکورٹی اہلکاروں نے سات دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستانی سفیر کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ایران ایکسپو 2025 میں شریک
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی، سوشل ویلفئیر منسٹر اور ڈپٹی منسٹر آف کامرس پر مشتمل ایک وفد ایران کی 7ویں ایکسپورٹ پوٹینشل ایگزیبیشن (ایکسپو 2025) میں شریک ہے۔
-
پاکستان خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے: اسحاق ڈار
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔
-
پاکستان اور ایران کے وزرائے صحت کا ہیلتھ ٹورازم اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے پر اتفاق
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۰پاکستانی وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر صحت اور میڈیکل ایجوکیشن نے دونوں ممالک کے درمیان ہیلتھ ٹورازم کے فروغ اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔
-
امریکی پالیسیاں خطے میں دہشت گردی کا باعث ہیں: پاکستانی وزیر دفاع
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ خطے میں امریکہ سمیت مغربی ممالک کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان آج دہشت گردی کا شکار ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کی شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر ایرانی عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے