پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i446041-پاکستان_زائرین_کا_بارڈر_تک_مارچ_کا_اعلان_حکومت_کے_پھولے_ہاتھ_پیر
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
(last modified 2025-07-31T09:15:14+00:00 )
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵ Asia/Tehran
  • پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

علامہ ناصر عباس نے کہا کہ ہم محسن نقوی کے اربعین سے روکنے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے، تمام زائرین قافلوں کے ہمراہ کراچی پہنچیں۔

مذہبی و انسانی حقوق پر کوئی پابندی قبول نہیں کریں گے۔