عالمی طاقتوں سے جوہری معاہدے کے بعد، پہلا A321 ایئر بس طیارہ جمعرات کو تہران کے مہرآباد ایئر پورٹ پہنچ گیا۔