قم میں زینبیون بریگیڈ کے 2 شہیدوں کی تشییع جنازہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹ Asia/Tehran
شام میں حضرت زینب (س) کے حرم مطہرکی حفاظت کرنے والے زینبیون بریگیڈ کے دو مجاہدوں " شہید یوسف علی " اور " شہید محمد مقداد مھدی" کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی- یہ جلوس جنازہ 18 جنوری کو قم المقدس میں واقع مسجد امام حسن عسکری(ع) سے شروع ہو کرحرم حضرت فاطمه معصومه(س) میں اختتام پذیر ہوا۔ شھداء کی نماز جنازہ آیت الله کعبی نے ادا کی-
ٹیگس