دنیا بھر کے سیاح ایران میں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i269391-دنیا_بھر_کے_سیاح_ایران_میں
ایران کے شہرقزوین میں سیاحوں کے عالمی کنونشن2017 کے 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے 141 اراکین نے اجلاس سے قبل ایران کے شہر شہرقزوین کے دورے کے دوران تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔ سیاحوں کا عالمی کنونشن 2017 بھمن کے مہینے میں ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہو گا جو سیاحوں کا سالانہ بڑا اجتماع شمار ہوتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۷ Asia/Tehran
  • دنیا بھر کے سیاح ایران میں